: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گزشتہ بار کی فاتح رہی انڈیا کبڈی ٹیم نے اس سال بھی اپنا دبدبہ قائم رکھا. ساوتھ ایشین گیمس میں ہندوستانی خاتون اور مرد ٹیموں نے طلائی تمغہ اپنے نام کر لئے. انڈیا کے مرد ٹیم نے فائنل میں پاکستان کو 9-7 سے شکست
دی. وہیں خواتین ٹیم نے یک طرفہ مقابلے میں بنگلہ دیش کو 36-12 سے شکست دے کر گزشتہ ٹورنامنٹ میں جیتے طلائی تمغہ کی کامیابی کا سلسلہ بر قرار رکھا. پاکستان اور بنگلہ دیش کو مسلسل دوسری بار چاندی کا تمغہ سے اکتفا کرنا پڑا.